جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158 فیصد نیچے گر گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158 فیصد نیچے گر گیا . برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی ین ڈالر کے مقابلے میں 1990ء کے بعد سے کم ترین سطح پر آگیا ہے .

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک ڈالر کی قیمت 157 جاپانی ین کے برابر ہوگئی ہے . . .

متعلقہ خبریں