پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا . سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے .

لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا . سیریز کے تمام میچ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے . . .

متعلقہ خبریں