بیٹی کی پیدائش کے 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔۔ عارفہ کے ہاں 26دن بعد جڑواں بچوں کی پیدائش کیسے ہوئی؟حیران کردینے والی خبر
اس وقت عارفہ نے 2 جڑواں بچوں کوجنم دیاجوکہ سب سے زیادہ حیران کن تھا . عارفہ کو uterus didelphys نامی بیماری تھی جس میں بچے کی پیدائش سے قبل یہ واضح نہیں کیا جاسکتا کہ کتنے ایمبریو جسم میں تخلیق پا رہے ہیں اور پھر انہوں نے حمل کے 9 ماہ چیک اپ کروایا اور نہ الٹراساؤنڈ، اگر یہ کرواتی تو امید ظاہر کی جاتی ہے بچوں کا پتہ چل جاتا . مگر بہت صحیح وقت پر عارفہ کو پیٹ درد ہوا اور وہ ہسپتال پہنچ گئی، اگر تھوڑی دیر اور ہوتی تو ماں اور بچے انتقال کر جاتے . لیکن پیدائش کے بعد ماں اور ان کے بچے سب صحت مند ہیں . جڑواں میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی جبکہ پہلے ایک بیٹی پیدا ہوئی تھی . . .