اسد عمر نے پیٹرول مہنگا کیے جانے کے بعد دعا مانگ لی


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ردِعمل سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر اسد عمر نے لکھا ہے کہ پہلے ہی تاریخ کی بدترین مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اور پیٹرول اور ڈیزل 35 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔
اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ اللّٰہ اس قوم پر رحم کرے اور اس عذاب سے نجات دلائے۔

واضح رہے کہ حکومت نے آج دن 11 بجے سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دی ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 35، 35 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

Recent Posts

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

1 min ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

9 mins ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

15 mins ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

54 mins ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

1 hour ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

2 hours ago