نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز، شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران تماشائیوں کے داخلے کی اجازت دیدی ہے . جیو نیوز کے مطابق این سی او سی کی جانب سے 25 فیصد شائقین کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے .

جن لوگوں کی ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے صرف وہی افراد سٹیڈیم میں داخل ہوسکیں گے . راولپنڈی میں 4500 جبکہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں 5500 شائقین کو داخلے کی اجازت ہوگی . . .

متعلقہ خبریں