محمد آصف ترین کا حاجی زاہد علی کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محمد آصف ترین پیٹرن ان چیف پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان نے ال بلوچستان میرج ہال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی زاھد علی کے چچا علی رضا کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

. .

متعلقہ خبریں