نامناسب لباس کا چناؤ؛ ٹک ٹاکر جنت مرزا تنقید کی زد میں آگئیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نامناسب لباس کی وجہ سے صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن کو دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے تنقید کا شکار ہیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر جنت مرزا نے نامناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔