خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں، اسحاق ڈار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں . اسحاق ڈار نے نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینکاری نظام کو شریعت کے مطابق لانا بڑا چیلنج ہے .


انہوں نے کہا کہ یہ فورم سودی نظام کے خاتمے کے لیے سود مند ہوگا . وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلامی نظام معیشت میرے دل کے قریب ہے .

. .

متعلقہ خبریں