اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔اسحاق ڈار نے نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینکاری نظام کو شریعت کے مطابق لانا بڑا چیلنج ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فورم سودی نظام کے خاتمے کے لیے سود مند ہوگا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلامی نظام معیشت میرے دل کے قریب ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…