اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ مؤخر کیے گئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو آئندہ آنے والے مہینوں میں وصول کریں گے تو سرکیولر ڈیٹ کم ہوتا جائے گا۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کا تحفظ کریں گے۔وفاقی وزیر توانائی نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے بھی یہی بات چل رہی ہے، تین سو سے زائد یونٹ والوں پر کوارٹرلی فیول ایڈجسٹمنٹ لانی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیب کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب)…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں مویشیوں سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منڈی بہاالدین کے نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران…