کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 53 پیسے مہنگا ہوگیا۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی خرید و فروخت 271 روپے 35 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 268 روپے 82 پیسے تھی۔گزشتہ چھ سیشنز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 40 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…
خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے چار بڑے ہسپتالوں میں پچھلے دس برسوں کے دوران میڈیکل مشینوں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان…