وزیر کھیل کو ٹائٹ کرنا پڑے گا، بابر اعظم

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کو مذاقاً ٹائٹ کرنے کی دھمکی دیدی۔پی ایس ایل8 کے موقع پر پی سی بی پوڈ کاسٹ میں ٹیمز کے کپتانوں نے اظہار خیال کیا جس دوران بابر اعظم نے ازراہ مذاق وہاب ریاض کو ٹائٹ کرنے سے متعلق بات کی۔بابراعظم نے نگران وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے متعلق گفتگو کے دوران کہا کہ وہاب ریاض کافی تجربے کار کھلاڑی ہیں مگر جب کھیلنے کیلئے آئیں گے تو انہیں تھوڑا ٹائٹ کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض فاسٹ بولر ہیں وہ کافی اچھی طریقے سے سمجھتے ہیں، کوشش یہ کریں گے کہ وہ اچھا چلیں، نہیں تو انہیں ٹائٹ کرنا پڑے گا کیونکہ کبھی کبھار ان سے تھوڑی بہت نرمی گرمی ہوجاتی ہے۔

Recent Posts

گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کیے جانے کے خلاف تحریک چلانے…

2 mins ago

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

13 mins ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

26 mins ago

آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت…

40 mins ago

وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف…

48 mins ago

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن…

1 hour ago