کیا آپ جانتے ہیں لال ٹی شرٹ میں موجود یہ بچہ بڑا ہو کر کون سا مشہور شخص بنا؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس تصویر میں موجود یہ سنجیدہ سا لڑکا مو جودہ دور کا کون سا مقبول پاکستانی اداکار و گلوکار ہے؟
مذکورہ تصویر پاکستان شوبز انڈسٹری کو لاتعداد سپر ہٹ گانے دینے والے ورسٹائل اداکارو سنگر عاصم اظہرکی ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصم اطہر نے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ” یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ میں ٹرینڈ میں شامل ہو رہا ہوں، یہ تصاویر سال 2010 کی ہیں۔
For people thinking I’m just joining the trend… 😂 these pics are from 2010 😜 #ronaldo #mufc pic.twitter.com/HRLAfEiQOQ
— Asim Azhar (@AsimAzharr) August 28, 2021