پریانکا چوپڑا کا بولڈ فیشن شوٹ چھا گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی بولڈ اور بے باک اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شخصیت اور ان کا انداز کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔پریانکا چوپڑا کا نام اپنے آپ میں ہی ایک تعریف ہے جو کہ انہوں نے اپنے کام اور باکمال صلاحیت سے حاصل کیا ہے۔
حال ہی میں بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر آگ لگادی ہے۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں اداکارہ کا بولڈ انداز دیکھا جاسکتا ہے جو ان کے مداحون اور انٹرنیشنل لیول پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔اپنے بولڈ انداز اور فیشن شوٹ کے لئے انہوں نے تیز رنگوں کا انتخاب کیا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کا یہ فیشن شوٹ عالمی شہرت یافتہ میگزین’ VOGUE‘ کے لئے کیا گیا ہے۔اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ کے لئے بے حد بولڈ انداز اور بولڈ ڈیزائن کے کپڑوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔
اس فوٹو شوٹ میں پرینکا انتہائی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں جبکہ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بھی اس فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شیئرکی ہیں۔