اداکارہ ثناء جاوید کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے کیرئر کے آغاز میں ہی اتنی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں جس کے بعد اب بھی وہ لگن اور مستقل مزاجی سے کام کرتی ہیں . اپنی اداکاری کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ ہر پراجیکٹ میں ملنے والے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائوں اور وہ اس وقت تک میرے پرستاروں کے ذہنوں پرنقش رہے جب تک میرا کوئی نیا پراجیکٹ آن ایئر نہ ہو جائے .

دیگر اداکاروں کی طرح اداکارہ ثناء جاوید کا بھی نیا فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں وہ ایک لال رنگ کی ساڑھی پہنی دکھائی دی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ ثناء جاوید کے ہمراہ پاکستانی ماڈل بلال اشرف موجود ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ میں ان کے لباس کا گلا کافی زیادہ کھلا ہوا ہے پر صارفیین نے بہت تنقید کی ہے . صارفین نے اداکارہ کے شوہر عمیر جیسوال کو بھی پوسٹ پر کمنٹس کے ذریعے تنقید کا نشانا بنایا ہے . اسکے بعکس اداکارہ کے اس شوٹ کو بہت سے لوگوں نے بے حد پسند بھی کیا ہے اور ان کی خوبصورتی کی داد رسی بھی کی ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

خیال رہے کہ اس سے قبل ثنا جاوید نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ شوبز میں بعض لوگوں کو جو کامیابی کئی سال گزارنے کے بعد ملتی ہے وہ مجھے اپنے کرئیر کے آغاز پر ہی مل گئی ہے اور میں اس کے بعد غافل ہونے کی بجائے مزید محنت سے کام کر رہی ہوں اور اپنے موجودہ مقام کو نہ صرف برقرار رکھوںگی بلکہ اس میں مزید بہتری بھی لانے کا عزم کر رکھاہے . . .

متعلقہ خبریں