اداکارہ ثناء جاوید کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے کیرئر کے آغاز میں ہی اتنی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں جس کے بعد اب بھی وہ لگن اور مستقل مزاجی سے کام کرتی ہیں۔
اپنی اداکاری کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ ہر پراجیکٹ میں ملنے والے کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائوں اور وہ اس وقت تک میرے پرستاروں کے ذہنوں پرنقش رہے جب تک میرا کوئی نیا پراجیکٹ آن ایئر نہ ہو جائے ۔
دیگر اداکاروں کی طرح اداکارہ ثناء جاوید کا بھی نیا فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں وہ ایک لال رنگ کی ساڑھی پہنی دکھائی دی ہیں۔

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ ثناء جاوید کے ہمراہ پاکستانی ماڈل بلال اشرف موجود ہیں۔

اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ میں ان کے لباس کا گلا کافی زیادہ کھلا ہوا ہے پر صارفیین نے بہت تنقید کی ہے ۔

صارفین نے اداکارہ کے شوہر عمیر جیسوال کو بھی پوسٹ پر کمنٹس کے ذریعے تنقید کا نشانا بنایا ہے ۔

اسکے بعکس اداکارہ کے اس شوٹ کو بہت سے لوگوں نے بے حد پسند بھی کیا ہے اور ان کی خوبصورتی کی داد رسی بھی کی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ثنا جاوید نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ شوبز میں بعض لوگوں کو جو کامیابی کئی سال گزارنے کے بعد ملتی ہے وہ مجھے اپنے کرئیر کے آغاز پر ہی مل گئی ہے اور میں اس کے بعد غافل ہونے کی بجائے مزید محنت سے کام کر رہی ہوں اور اپنے موجودہ مقام کو نہ صرف برقرار رکھوںگی بلکہ اس میں مزید بہتری بھی لانے کا عزم کر رکھاہے۔

Recent Posts

سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوشش

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار…

5 mins ago

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے عوام کے لیے خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں…

14 mins ago

توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب طلبی کا نوٹس اسلام آباد…

21 mins ago

پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی

کراچی(قدرت روزنامہ) پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں نے عدم…

30 mins ago

علی خان کو کاجول کیساتھ متنازع رومانوی مناظر پر بیان مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی نژاد پاکستانی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں کاجول…

52 mins ago

ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے پریشان لوگوں کیلئے اہم پیغام

ممبئی(قدرت روزنامہ)سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مستقبل کے لیے فکر مند لوگوں کو…

1 hour ago