امریکی خاتون سنتھیار چی نے کون سا پاکستانی ٹی وی چینل جوائن کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی جلد ہی پی ٹی وی ورلڈ پر پروگرام کرتی ہوئی نظر آئیں گی . تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی ورلڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سنتھیا رچی کے سرکاری ٹی وی جوائن کرنے کی خبر شیئر کی گئی ہے .

سنتھیا رچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ پی ٹی وی کا حصہ بننا اپنے لئے باعث اعزاز سمجھتی ہوں . واضح رہے کہ سنتھیا رچی اس وقت میڈیا کی زینت بن گئی تھیں جب انہوں نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر دست درازی کا الزام عائد کیا تھا . سنتھیارچی گزشتہ روز اپنے فلیٹ میں بیہوشی کی حالت میں ملی تھیں . . .

متعلقہ خبریں