افغانستان سے آنے والے 1229 غیرملکی پاکستان میں موجود ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیٹو اور اس سے متعلقہ ممالک سے 10 ہزار 302 افراد افغانستان سے پاکستان آئے ہیں . 9032 افراد اپنے ملکوں کو واپس چلے گئے ہیں .

میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پہلے دن سے کمٹمنٹ ہے کہ ہم انخلا میں مدد کریں گے . پاکستان نے بین الاقوامی مبصرین کو افغانستان سے نکلنے میں مدد کی . انہوں نے کہا کہ افغانستان سے آنے والے 1229 افراد پاکستان میں ہیں جو آئندہ 48 گھنٹے میں اپنے اپنے ملک چلے جائیں گے . 1229 افراد میں سے 545 افغان اور 684 افراد کا تعلق دیگر ممالک ہے . . .

متعلقہ خبریں