سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اچانک ایک ہاتھی ترین کی پٹڑی کی طرف بھڑ رہا تھا . اور ٹرین سامنے سے آرہی تھی . سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کی وجہ سے ڈرائیور نے ریلوے ٹریک پار کرنے والے ہاتھی کی زندگی بچانے کے لئے ایمرجنسی بریک کا استعمال کیا جس کی وجہ سے ٹرین کے ساتھ ہاتھی بھی محفوظ رہا .
خیال رہے کہ یہ ویڈیو مقامی ریلوے احکام نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کی ہے . . .At about 17.15 hrs today, Loco Pilot & Asst.LP of 05767 Intercity Spl Sri Paritosh Das & N.Pal suddenly noticed one Herd of 12-15 Elephants crossing the track at KM 19/8 between Gulma- Sivok & applied Emergency brake to control the train. @RailNf @RailMinIndia @wti_org_india pic.twitter.com/HmuK3pSejp
— DRM APDJ (@drm_apdj) August 26, 2021