شاہد آفریدی کے طالبان سےمتعلق بیان پر بھارتی سو شل میڈیاپر نیا محاذ کھل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں . شاہد آفریدی افغان طالبان سے متعلق دیے گئے بیان کے باعث بھارت میں تنقید کی زد میں ہیں .

تفصیلات کے مطابق طالبان سے متعلق شاہد آفریدی نے اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں . ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، اس بار وہ کافی مثبت ہیں . اس بیان کے بعد بھارتی سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کیخلاف ایک نیا محاذ کھل گیا اور صارفین مختلف تبصرے کرنے لگے .

. .

متعلقہ خبریں