ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے . تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں .

واضح رہے کہ کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے . . .

متعلقہ خبریں