پیٹرول 1.5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیٹرول 1.5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے . وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ڈیڑھ روپے کی کمی کر دی گئی ہے ، مٹی کا تیل 1 روپے 50 پیسے اور لائٹ ڈیزل ایک روپے سستا کردیا گیا ہے .

واضح رہے کہ قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا . . .

متعلقہ خبریں