اداکارہ یامی گوتم بچپن سے کیا بننا چاہتی تھیں؟


ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ یامی گوتم نے بتایا ہے کہ وہ بچپن سے کیا بننا چاہتی تھیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ یامی گوتم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ میں فلموں کو چھوڑ کر کھیتوں میں کام کرنا چاہتی تھی ‘۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)


انہوں نے اپنے اداکاری کے سفر کے بارے میں بتایا کہ ’ ممبئی شہر آزماتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے، میرے ساتھ زندگی میں بھی ایسا ہوا، میں نے فلم ’وکی ڈونر‘ میں اداکار ایوشمان کھرانہ کے ساتھ کام کرنے کے بعد 2018 سے 2019 زندگی میں بہت سے نشیب و فراز کا مشاہدہ کیا ‘۔
اس سے قبل یامی گوتم نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کا سیشن رکھا تھا، اس دوران انہوں نے بالی ووڈ میں اقربا پروری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ہم سب کو آج پر فوکس کرنا چاہیئے، بالی ووڈ کو بہتر جگہ بنانا چاہیئے جو اب ویسے بھی تبدیل ہورہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)


اداکارہ کا ساؤتھ کی فلموں کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہمیں اپنے شائقین کو ذہن میں رکھنا چاہیئے اور اسی طرح کی فلمیں بنانی چاہیئے جو وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)