(قدرت روزنامہ)کیا آپ کے کچن کی دیواریں دھوئیں سے کالی ہو گئی ہیں؟ پریشان نہ ہوں،آج ہم کو اس اسٹوری میں کچھ ایسے طریقے بتا رہے ہیں ، جن پر عمل کرکے آپ بھی کچن کی دیواروں کو چمکا سکتے ہیں۔
لیموں
لیموں کا رس چھان کر اسپرے بوتل میں ڈالیں اور پانی ملا کر ہلائیں۔ اب دیوار پر اسپرے کرکے کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر موٹے کپڑے سے صاف کرلیں۔ یہ روزمرہ کا دھواں صاف کرنےکے لئے اچھا ہے۔
بیکنگ سوڈا
بیکنگ سوڈا اور پانی ملائیں اور تھوڑا سا ڈش واش سوپ بھی ملا کر اسفنج کی مدد سے دیوار پر لگائیں اور رگڑ کر صاف کرلیں۔
سرکہ اور سوڈا
آدھا کپ سفید سرکہ لیں ، آدھا کپ بیکنگ سوڈا اور اس میں اتنا ڈش واش سوپ ملائیں کہ پیسٹ بن جائے۔
یہ پیسٹ دیوار پر لگائیں اور رگڑ کر دھو لیں۔
اس سے نا صرف ٹائلز اور آئل پینٹ کی دیواریں چمک اٹھیں گی بلکہ آپ کا بازار سے کلینر خریدنے کا خرچہ بھی بچے گا۔
لورالائی(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا دو روزہ عوامی امن جرگہ لورالائی میں شروع ہوگیاپشتونخوا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد نے کہا ہے کہ دھماکے کے حوالے سے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان ضلع کوہلو میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اور جمعیت علماء…
دشت(قدرت روزنامہ)ضلع مستونگ و گردونواح میں جانوروں اور ہجرتی پرندوں کی شکار پرمکمل پابندی عائد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی پی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور تقریباً 50 ممالک نے ہسپتالوں…