بلاول بھٹو یورپ سے وطن واپس پہنچ گئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورۂ یورپ سے وطن واپس پہنچ گئے . وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے .


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 20 فروری کو اسلام آباد سے جرمنی پہنچے تھے . اپنے دورے کے دوران جرمنی، برطانیہ اور ہنگری میں وزیرِ خارجہ پاکستان و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقاتیں کیں .

. .

متعلقہ خبریں