ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سگی بہن کو تھپڑ ماردیا؛ ویڈیو وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اپنی بہن کو تھپڑ مارتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)


شیئر کی گئی ویڈیو میں جنت مرزا اور ان کی ٹک ٹاکر بہن نے عمدہ اداکاری کر کے صارفین سے خوب داد سمیٹی ہے .
اس ویڈیو کے کیپشن میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے لکھا ہے کہ ’ وہ دوست جو ہر بات پر حد سے زیادہ ری ایکٹ کرتا ہے‘ . اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)


واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں