سارہ خان کی خوبصورتی اور پرکشش انداز میں نئی تصاویر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سارہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک مشہور اور معروف اداکارہ ہیں جن کی خوبصوتی کے بہت چرچے ہونے لگے ہیں۔اداکارہ سارہ خان کی معصومیت اور خوبصورتی انہیں بے حد پرکشش بناتی ہے اسکے ساتھ ہی ادکارہ نے ہمیشہ سادہ انداز کو ہی اپنایا ہے جس کے باعث وہ توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
حال میں میں اداکارہ سارہ خان کی جانب سے پرکشش انداز میں لی جانے والی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


ان تصاویر میں اداکارہ نے نہایت ہی سادہ لباس پہنا ہوا ہے جو کہ آسمانی رنگ کا ہے جبکہ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں۔ویسے تو اداکارہ ہمیشہ ایسی ہی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی ہیں جو کہ تنقید کا باعث نا بنے تاہم ان کا یہ انداز قابل تعریف بن گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ سارہ خان پاکستانی گلوکار فلک شبیر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں اور اب وہ جلد ہی ماں بھی بننے والی ہیں۔
اس دوران بھی ان کی بہت سی تصایو سامنے آئی ہیں جو کہ اداکارہ نے خود شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


ان تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ اپنی اس حالت کے دوران بھی اپنے آپ کو فٹ اور ایکٹیو رکنے کے لئے جدو جہد کر رہی ہیں۔