انسٹاگرام اچانک بند ہونے سے دنیا بھر میں صارفین پریشان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیس بک کی ملکیتی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اچانک بند ہونے سے دنیا بھر میں صارفین پریشان ۔ انسٹاگرام کی جانب سے بند ہونے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے 6 ہزار سے زائد صارفین نے انسٹا گرام میں خرابی کی شکایت کی ہے ۔

انسٹا گرام کے صارفین نے شکایات کے لئے ٹوئٹر پر دھاوا بول دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے انسٹاگرام کی خرابی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ٹوئٹر پرانسٹا گرام صارفیں اپنی فرسٹریشن مختلف میمز اور تصاویرکے ذریعے ظاہر کرتے رہے۔ کئی ا فراد کا کہنا تھا کہ انہوں نے تو اپنا انسٹا گرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا ہے۔

Recent Posts

پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات

لاہور(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں پر حملے کرنے والے ٹارگٹ کلر ملزم نے تفتیش کے…

17 mins ago

دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ نازش جہانگیر شرما گئیں، ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ ان کا دل کبھی نہیں…

30 mins ago

پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشین میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او…

31 mins ago

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی…

42 mins ago

وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے…

49 mins ago

باسط علی نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (قدرت روزنامہ) لیگ سپنر اسامہ میر اور زمان خان کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ…

50 mins ago