سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فوجی پریڈ ’فدا‘ میں خواتین کی شرکت


ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں پہلی بار فوجی پریڈ ‘فدا’ میں خواتین اہلکار بھی شریک ہوئی ہیں۔پریڈ میں سعودی وزارت داخلہ کے 16 سکیورٹی شعبوں کے ارکان شریک ہوئے، ان میں 2800 سے زائد اہلکار شامل تھے۔
پریڈ میں پہلی مرتبہ خواتین نے بھی شرکت کی، ہتھیاروں سے لیس اور موسیقی سے ہم آہنگ ہوکر خواتین نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ اس کے علاوہ اس سعودی فوجی پریڈ ‘فدا’ میں پہلی بار آرکسٹرا بھی متعارف کرایاگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ پریڈ سعودی ریاست کے قیام کے بعد سے سلامتی کے پیغام کے طور پرکی جاتی ہے، فوجی پریڈ کا عنوان ’ فدا ‘ رکھا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہےکہ سعودی فوج کے یہ سپوت وطن کے لیے اپنی جان فدا کرنےکے لیے تیار ہیں۔

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

4 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

14 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

29 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

40 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

51 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

1 hour ago