کرینہ کپور کی پرانی تصاویر وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ میں ’بے بو‘ کے نام سے مشہور خوبرو اداکارہ کرینہ کپور کی فلم ’3 ایڈیٹس‘ کے سیٹ سے ان دیکھی تصاویر سامنے آگئیں۔2009ء میں راج کمار ہیرانی کی ہدایتکار میں بننے والے بلاک بسٹر فلم ’3 ایڈیٹس‘ میں کرینہ کپور نے ’پیا‘ نامی ڈاکٹر کا کردار نبھایا تھا۔
انسٹاگرام پر ودھو ونود چوپڑا فلمز کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں کرینہ کپور کو مختلف انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔پہلی تصویر میں انہوں نے سبز رنگ کا کُرتا زیب تن کیا جبکہ دوسری میں انہیں جامنی رنگ کی ساڑھی، کچھ زیورات اور عینک میں دیکھا جا سکتی ہیں۔

تیسری تصویر میں کرینہ کپور کو ایک کالج کی طالبہ کے طور پر دکھایا گیا جس میں وہ گلابی ٹاپ اور نیلے رنگ کا اسکارف پہنے کندھے پر بیگ لٹکائے کھڑی ہیں۔
چوتھی میں وہ چھوٹے بالوں کے ساتھ گلابی اور سفید رنگ کی کُرتی پہنے ہوئے دکھائی گئیں جبکہ آخر میں کلاسک پیا کا روپ دیا گیا۔

Recent Posts

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

11 mins ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

16 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

27 mins ago

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری…

30 mins ago

گندم سکینڈل پرلیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ میں تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم…

32 mins ago

عدت میں نکاح کا کیس، بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیئے

لاہور (قدرت روزنامہ) دوران عدت نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے…

37 mins ago