انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ گر گیا، یورو ، پاؤنڈ ،امارتی درہم، ریال بھی سستے ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی ڈالر سستی ہو گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 3 روپے گر گئی ۔ ڈالر 268 روپے سے کم ہوکر 265 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 5 روپے سستا ہوگیا،

اوپن مارکیٹ میں یورو 280 روپے سے گرکر 275 روپے کا ہوگیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 4 روپے سستاہوکر 314 روپے کا ہوگیا،امارتی درہم 50 پیسے سستا ہوکر 74.70 روپے کا ہوگیا جبکہ سعودی ریال 70 پیسے کمی کے بعد 70 روپے پر آگیا۔ ماہرین کے مطابق ملکی برآمدات کی مد میں ڈالر مصول ہونے کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان پایا جا رہا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں مزید تنزلی کا رجحان رہے گا۔ خیال رہے کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

7 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

7 hours ago