عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا۔ فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کااضافہ

(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1ڈالر کےاضافے کے بعد 1815ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت1لاکھ11ہزار اوردس گرام سونے کی قیمت 95ہزار165روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1430روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔