میڈرڈ(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے زیتون کے تیل میں شامل اولائک ایسڈ کے مزید فوائد دریافت کرلئے . میڈیارپورٹس کے مطابق ہسپانوی محققین نے بتایاکہ جس طرح ہلدی کی جان اس میں موجود کرکیومن کیمیکل ہوتا ہے عین اسی طرح زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ اس کا اہم ترین جزو بھی .
اب اس کے مزید طبی فوائد دریافت ہوئے ہیں . تمام اقساکے زیتون کے تیل میں 70 سے 80 فیصد مقدار اولیئک ایسڈ کی ہوتی ہے . اسپین میں واقع جامعہ سیوائل الجراف انسٹی ٹیوٹ اور کوسٹا ڈیل سول ہسپتال کے ماہرین نے ایک اہم مطالعہ کیا ، سائنسدانوں کے مطابق زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ فیٹی ایسڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور دل کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوا ہے،اولیئک ایسڈ خلیات کی جھلی اور سالمات کو توانائی پہنچاتے ہیں اور اینٹی آکسیڈنٹس میں بھی اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں . پھر بہت گہرائی میں یہ کولیسٹرول کو روکتا ہے یوں خون کے گاڑھیپن اور امراضِ قلب سے بچاتا ہے . دوسری جانب جسم میں سوزش کم کرنے کیلیے اس میں اہم اجزا شامل ہیں جو کینسر کے حملے کو پسپا کرتے ہیں . زیتون کے تیل میں 70 سے 80 فیصد مقدار اولیئک ایسڈ کی ہوتی ہے . اسپین میں واقع جامعہ سیوائل الجراف انسٹی ٹیوٹ اور کوسٹا ڈیل سول ہسپتال کے ماہرین نے ایک اہم مطالعہ کیا ، سائنسدانوں کے مطابق زیتون کے تیل میں اولیئک ایسڈ فیٹی ایسڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور دل کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوا ہے
. .