بابر اعظم نے خود شاہین شاہ کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پشاور زلمی کے کپتان بابرا عظم کے شاہین شاہ آفرید ی کی بائولنگ کا سامنا نہ کرنےکمنٹیٹر سائمن ڈول نے سوالیہ نشان اٹھا دیا . اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ نے پہلےآوور کی پہلی بال پر محمد حارث کا بیٹ دو ٹکر ے کر دیا جبکہ دوسری بال پر انہیں بولڈ کیا اس پر سائمن ڈول کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دبائو کا سامنا کرنے کیلئے بابر اعظم خود کیوں سامنے نہیں آئے انہوں نے محمد حارث کو کیوں بھیجا ؟ بابر اعظم نےیہ چیلنج خود قبول کیوں نہ کیا .

. .

متعلقہ خبریں