معیشت / کاروباری دنیا

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 22پیسے کے اضافے کے بعد 167روپے 20پیسے کا ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں