پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کیمپین کو دھچکا لگا،ٹمال ملز انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران انجری کار شکار ہوگئے،انگلش فاسٹ بولر ٹمال ملز پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹمال ملز انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران انجری کی وجہ سے پی ایس ایل میں شرکت سے محروم ہوگئے اور بتایا جارہا ہے کہ کرکٹر کی پرانی انجری دوبارہ بگڑگئی ہے۔ٹمال ملز کو اسلام آباد کو آخری پانچ میچز کے لیے 27 فروری کو جوائن کرنا تھا۔اس کے علاوہ اسلام آباد کے نوجوان فاسٹ بولر ذیشان ضمیر بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔دوسری جانب کولن منرو نے فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرلیا اور وہ اگلے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔خیال رہے کہ منرو کو لاہور کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی جن کی اب ایکسرے رپورٹ کلیئر آئی ہیں۔

Recent Posts

مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ناگزیرقراردیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے…

9 hours ago

پاکستان خواتین کی والی بال ٹیم ٹریننگ ٹور پر اٹلی روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان ویمنز والی بال ٹیم آج اسلام آباد سے اٹلی کے…

9 hours ago

وزیراعظم کا ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون…

10 hours ago

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی…

10 hours ago

آسٹریلوی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کا مضبوط والی بال سکواڈ گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں…

10 hours ago

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس…

11 hours ago