آئی ایم ایف شرائط پر عمل دارآمد شروع ، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سرچارج لیاجائیگا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد شروع ، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب سرچارج لینے کا فیصلہ، کے ای سی سی نے اس کی منظوری دیدی ۔
واضح رہے کہ اس اضافے کے تحت بجلی کے صارفین سے 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سر چارج وصول کیا جائے گا۔بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو بقایہ جات کی ادائیگی تک صارفین کو یہ سرچارج ادا کرنا پڑے گا۔ ابتدائی طور پر اس سر چارج کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر ہوگا۔