تیز ترین سینچری بنانا چاہتا ہوں میری پرفارمنس اچھی نہیں ہے، شاداب خان


لاہور (قدرت روزنامہ)کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ تیز ترین سینچری بنانا چاہتا ہوں میری پرفارمنس اچھی نہیں ہے میں ابھی انجری سے واپس آیا ہو میری انجری اور پرفارمنس کا شادی سے کوٸی تعلق نہیں ہے ثقلین بھاٸی کوچ بھی اچھے اور سسر بھی اچھے ہیں شادی ہوگٸی ہے ،
نمبر تبدیل کر چکا ہوامید ہے اب لڑکیوں کی فین فالونگ کم ہو جاے گییہ ضرور ہونا چاہیے کہ جس شہر کی ٹیم ہو وہاں کیمپس لگے شکست کے بعد ایونٹ میں کم بیک کرنا زیادہ مشکل نہیں پچھلے میچ میں ہم اچھا نہیں کھیلے ہم ماڈرن کرکٹ کی بات کر رہے ہیں راولپنڈی میں ہمارا زیادہ بہتر ریکارڈ نہیں ہے ،وہ پریس کانفرنس سے خطا ب کر رہے تھے
انہوں نے کہا کہ اپناریکارڈ بہتر کرنے کی کوشش کرینگے امید ہے پنڈی کے لوگ زیادہ سپورٹ کرینگے ۔زیادہ رنز بھی ہماری ٹیم نے بناے اور کم رنز بھی ہم نے بناے پی ایس ایل جتنا ہر ٹیم کی خواہش ہوتی ہے کپتانی کاکوٸی سمارٹ کرکٹ اور فیٸر کرکٹ کھیلے گے کراچی کنگز اور کوٸٹہ گلیڈایٹرز چیمپٸین ٹیمیں ہیں دونوں کیخلاف اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔