بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے،افتخار احمد


لاہور (قدرت روزنامہ)افتخار احمد نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنے کو گناہ کے مترادف قراردے دیا . جارحانہ کرکٹ کھیلنے والے افتخار احمد ایک انٹرویو میں بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر کھل کر بول پڑے .


کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے والے افتخار احمدنے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنے کو گناہ کے مترادف قرار دیا . ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں بابراعظم جیساکھلاڑی کوئی نہیں ہے، بابراعظم پر تنقید کرنے سے پہلے ان جیسا کرکٹر بنیں اور پھر بات کریں .

. .

متعلقہ خبریں