ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے قیمت تاریخ سطح پر پہنچ گئی . سونے کی قیمت میں 9400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے، اب ایک تولہ سونا 2 لاکھ چھ ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے، دس گرام سونا 8085 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار چالیس روپے پر پہنچ گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں