سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک آئرش والد نے اپنی بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے، ان کی 6 ماہ کی بچی پیدائشی طور پر بہری ہے، لیکن انہوں نے اس کے کانوں میں سُننے والا آلہ لگایا تو بچی نے باپ کی آواز سُن کر ہنسنا شروع کر دیا . والدین کی خوشی بھی قابل دیدنی ہے . . .
آئرش (قدرت روزنامہ)کان بھی ایک بڑی نعمت ہیں، اگر ہم سُن نہ سکیں تو زندگی گزارنا بہت مشکل کام ہے . آج ہم اس اسٹوری میں ایک ایسی ننھی پری کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں ، جس نے پہلی بار اپنے والدین کی آواز سنی اور بے مثال ردعمل کا اظہار کرکے پوری دنیا سے دعائیں لیں .
متعلقہ خبریں