مہنگائی کا طوفان ، یوٹیلیٹی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم حکومت نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہورشربااضافہ ۔ رمضان پیکیج دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر قمیتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک لیٹر دودھ کا پیکٹ یکمشت 30 روپے تک مہنگا کر دیا گیا
جس کی قیمت 217 روپے سے بڑھ کر 247 روپے تک ہوگئی۔ چائے کا 900 گرام پیکٹ 250 روپے اضافے کے بعد ایک 1490 روپے سے بڑھ کر 1740 روپے تک ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 900 گرام کریم کی قیمت میں 20 روپے اضافے ہوگیا۔ایک ہزار ایم ایل جوس کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی۔

Recent Posts

7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان بازار پولیس نے 8 روزقبل 7 سالہ معصوم بچی کوزیادتی کا نشانہ…

2 mins ago

ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

21 mins ago

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، ملک…

35 mins ago

صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی…

53 mins ago

کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد…

1 hour ago

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(قدرت روزنامہ) ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور…

1 hour ago