آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا


مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) سعودی عرب مکہ مکرمہ میں ہفتہ 4مارچ کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا .
ایسا 2023 کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ ہوگا .

جدہ میں فلکیاتی انجمن کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاھرۃ نے کہا ہے کہ گرینیج ٹائم کے مطابق رات سات بجکر 43 منٹ پر چاند 89.5 ڈگری کے اوپر مکہ مکرمہ کے آسمان پر نظر آئے گا .

. .

متعلقہ خبریں