نسلہ ٹاور کیس میں 18 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد


کراچی (قدرت روزنامہ)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں 18 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ملزمان میں سابق ڈائریکٹر ایس بی سی اے صفدر مگسی، ڈائریکٹرڈیزائن ڈپارٹمنٹ فرحان قیصر شامل ہیں۔عدالت نے اینٹی کرپشن حکام اور گواہوں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے انہیں 25مارچ کو طلب کرلیا۔
عدالت نےسابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا سمیت چار ملزمان کو اشتہاری قرار دیا تھاکیس میں منظور قادر کاکا سمیت 23 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔
ملزمان پر نسلہ ٹاور کو 262 اسکوائر یارڈ اضافی زمین دینے کا الزام ہےاینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر کارروائی کی گئی ہے۔

Recent Posts

کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں…

8 mins ago

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد…

13 mins ago

سندھ میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، پنجاب میں اسکولوں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم شدید گرم…

19 mins ago

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء…

26 mins ago

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے…

30 mins ago

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال کو جاری کردہ سرکاری…

41 mins ago