بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جھانوی کپور کی 26 ویں سالگرہ


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ جھانوی کپور آج 26 برس کی ہوگئی ہیں۔وہ عہدِ رواں کی مقبول اداکارہ ہیں، چاہے ان کا فیشن ہو یا فلم میں ادا کیے جانے والے کردار، مداح انہیں ہر روپ میں پسند کرتے ہیں۔
آج سالگرہ کے روز ہی ان کی نئی فلم این ٹی آر 30 کا پوسٹر بھی ریلیز ہوا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)


جھانوی کپور کو سالگرہ پر مختلف شخصیات کی طرف سے مبارکباد کے پیغامات ملے جو انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیے۔