معروف اداکارہ نیمل خاور کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نیمل خاور کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ نیمل خاور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نیمل خاور نے سیاہ رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حمزہ علی کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
View this post on Instagram
انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ میٹھا سا نومبر۔
View this post on Instagram
وائرل تصاویر میں نیمل خاور اور حمزہ علی کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا۔یاد رہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔