ملکی تاریخ میں پہلی بار بلوچستان کے عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے ،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سرور فائونڈیشن کے پنجاب اور بلوچستان ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے اشتراک سے شروع ہونیوالے بلوچستان فری ہیپاٹائٹس پروگرام کا افتتاح کردیا چوہدری محمد سرور کی گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،صوبائی وزیر مبین خان آئی جی پولیس بلوچستان رائے طاہر سے بھی ملاقات کی بلوچستان نے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سرور فائونڈیشن کی چیئرپرسن بیگم پروین سرور اور بلوچستان سے ڈاکٹر گل سبین خان نے اہم اویو پر دستخط کردیئے ہیں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو صحت اور تعلیم سمیت بنیادی سہولتوں کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کی اولین ترجیح ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی امن واستحکام میں بلوچستان کے عوام کے کردار کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ۔

Recent Posts

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

12 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

31 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

41 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

48 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

57 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

1 hour ago