انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا


کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277.87 روپے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر گذشتہ روز 277.92 روپے پر بند ہوا تھا۔