سندھ بھر میں کل اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان


کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ بھر میں کل تمام اسکول و کالجز میں چھٹی ہوگی .
محکمہ تعلیم سندھ نے کل تمام سرکاری و نجی کالجزمیں چھٹی کا اعلان کیا ہے .

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں