عثمان بزدار اورفرح گوگی کیخلاف کرپشن تحقیقات 150 پلاٹس کی فائلز غائب ہونے کا انکشاف


لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور فرح گوگی کے خلاف تحقیقات کے دوران لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے ریکارڈ سے پلاٹس کی فائلز غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق عثمان بزداراور فرح گوگی نے مبینہ طور پر پوش علاقے میں کروڑوں روپے کے پلاٹس خریدے۔ پلاٹس کتنے میں خریدے گئے اور اس بارے میں دیگر تفصیلات کا ریکارڈ غائب ہوگیا،اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے سے 2 ارب روپے مالیت سے متعلق معاملے کی فائلز غائب ہونے پر جواب طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق 150 پلاٹس کی فائلز ایل ڈی اے کے ریکارڈ سے غائب ہوئی ہیں۔ ایک ہی شخص کے نام 100 فائلز پاور آف اٹارنی کے ذریعے منتقل کروائی گئیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈائریکٹر جوہر ٹاون اور ڈائریکٹر ہائوسنگ معظم رشید کو (آج)بدھ کو طلب کر لیا۔

Recent Posts

موسمیاتی تبدیلیاں، بلوچستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ…

11 mins ago

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار نے شہریوں کی زندگی…

18 mins ago

کان کنی کے لئے پی پی ایل کا ایف ڈبلیو او کے ساتھ مشترکہ منصوبے کے معاہدے پر دستخط

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے…

24 mins ago

حب لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری ،وزیر اعلیٰ کے مشیر انڈسٹریز نے نوٹس لے لیا

حب(قدرت روزنامہ)حب لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری وزیر اعلیٰ کے مشیر انڈسٹریز میر علی…

30 mins ago

قلعہ عبداللہ میں 3 سال کے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے اور بلوچستان کے…

38 mins ago

ذاکر کرد پر قاتلانہ حملہ کے ملزم پکڑے نہ جا سکے، خضدار میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن کا اظہار تشویش

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمیڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران خضدارکے رہنماؤں میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدرڈاکٹر…

46 mins ago